کہتے ہیں کہ عشق اندھا ہوتا ہے ایسا ہی اب ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے کبیر والا کی ایک لڑکی نے۔۔۔

 گزشتہ روز اپنے سگے باپ پر مسلسل زیا دتی کا الزام لگایا تھا

کبیر والا واقعہ کا ڈراپ سین
لڑکی نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان دے دیا کے پسند کی شادی نہ کروانے پر یہ سب میں کسی کے کہنے پر کیا۔


خود سوچیں۔ کیا گزری ہوگی اس باپ پر۔ جس نے بیٹی کے بچپن سے جوان ہونےتک اسے پالا پوسا۔ نہ جانے کس حالت میں کما کر کھلاتا رہا انکی خواہش پوری کرتا رہا۔۔


پولیس وین میں بے بسی کی تصویر بنے باپ کو بھی دیکھیں اسکا چہرہ پڑھیں
ایسی اولاد خدا دشمن کو بھی نہ دے😔

Leave a Reply