فیلڈنگ کے دوران فخرزمان کی جگہ کس بلے بازکو پاکستان سکواڈ میں شامل کیا گیا، آئی سی سی نے اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چیمپئنزٹرافی کے افتتاحی میچ میں فخرزمان زخمی ہو گئے تھے جس پر پاکستان نے آئی سی سی سے ان کے متبادل کھلاڑی شامل کرنے کی درخواست دی تھی،
آئی سی سی نے پاکستان کی درخواست منظور کر لی ،پی سی بی کی درخواست پر امام الحق کو فخرزمان کی جگہ پاکستان سکواڈ میں شامل کر لیاگیا۔