چیچہ وطنی، تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں ایک معصوم بچی کھیتوں سے زندہ حالت میں ملی ہے جسے۔۔۔

چیچہ وطنی، تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں ایک معصوم بچی
کھیتوں سے زندہ حالت میں ملی۔


سوچنے کی بات ہے، جسے ماں باپ نے ٹھکرا دیا، اسے اللہ نے نئی زندگی دے دی۔
اس ننھی جان کو دیکھ کر دل کہتا ہے کہ اصل انسان وہ ہے جو کمزوروں کا سہارا بنے اور محبت بانٹے۔


“معاشرے کی پہچان طاقت سے نہیں، کمزوروں کی حفاظت
سے ہوتی ہے۔”


ہم اس معاشرے میں کس ظلم کی بات کریں، اس معصوم ننھی پری کو دیکھ کر دل لرز گیا ہے ایسا ظلم کرنے والوں آپکا کڑا حساب ہو گا ۔کس بےگناہ کے مارے جانے کی بات کریں، حوا کی کس بیٹی کی پامال عزت کی بات کریں، کس بیٹی کے لرزہ خیز قتل کی بات کریں، یہاں تو ظلموں کی انتہا ہو گئی ہے ملک اس وقت کتنے کھٹن مراحل میں ہے خدارا ابھی بھی وقت ہے بدل جائیں ظلموں کی معافی طلب کرلیں میرا رب العالمین غفور الرحیم ہے اللہ کو– معافی کی درخواستیں کریں گڑگڑاہیں اور خیر و سلامتیوں کے لئے سجدے کریں ناگہانی آسمانی آفات قدرت کی طرف سے ہی نازل ھوتی ہیں خدارا ہدایت عطا فرمائیں ظلم کرنے والوں کو بے بسوں کی حفاظت فرمائیں۔ اللہ پاک اس پیاری بیٹی کا اچھا نیک مقدر ہو اس کی ہمیشہ برے لوگوں سے حفاظت فرمائیں۔الٰہی آمین ثم آمین اللھم آمین
😓🙏🕋

دعا ہے کہ اللہ پاک اس آزمائش کو مکمل طور پر ختم فرمائے اور جن لوگوں کو سیلاب یا بارشوں کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں، ان کی مدد فرمائے۔ 🤲🏻آمین ثمہ آمین یارب العالمین

جمیل حسن آرائیں
آزاد میڈیا HD

اللہ پاک میرے اس بھائ اور انکی ٹیم
سب کو اجر عظیم عطا فرمائیں جنہوں نے اس بچی کو جا کر اس کچرے کے ڈھیر سے اٹھایا ایسے اچھے لوگوں کی وجہ سے شاید یہ ملک باقی ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں ملک میں اتفاق ،امن سکون کی فضا قائم ہو جائے۔
الٰہی آمین ثم آمین اللھم آمین 🤲 🕋🙏😓