رمضان کی چاند رات کا وظیفہ
ایک چھوٹی سی سورت 21 بار ضرور پڑھ لیں پورا سال گھر میں خوشحالی ہی خوشحالی
ماہ رمضان کی چاند رات کو مغرب کی نماز کے بعد
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے۔
رکوع !
إِنَّا أَنْزَلْتُهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرِكَ مَا لَيْلَةُ
بیشک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں اتارا ہے اور آپ کیا سمجھے ہیں (کہ) شب قدر
الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرِنَ
کیا ہے ؟ شب قدر فضیلت و برکت اور اجر و ثواب میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہے ۔
تَنَزَّلُ الْمَلَئِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ
اس (رات) میں فرشتے اور روح الامین ( جبرائیل) اپنے رب کے رب کے حکم سے (خیر و برکت کے) ہر امر کے ساتھ
امْرِ سَلْمٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
اترتے ہیں یہ (رات) طلوع فجر تک (سراسر) سلامتی ..
: 🦋اور جـب وہ امـت کـو بخشـنے پے آتا ہـے تـو
تـحفے میـں رمـضان دیـتا ہـے`🌙♥️🥹🤍
كــتنی پیــاری آیــت ہـے نا ……♡
یَدۡعُوۡکُمۡ لِیَغۡفِرَ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ
وہ تمہیــں بلاتا ہـے تاکہ تمہــارے گنــاہـوں کو معـاف کـر دے …!