ہانیہ عامر کو بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا

ویب ڈیسک: معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کا مرکز بن گئیں، جہاں ان کی نئی انسٹاگرام تصاویر نے ان کے لباس کی وجہ سے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین شخصیات میں شمار ہونے والی ہانیہ عامر کے انسٹاگرام پر 18 ملین سے … Read more

ٹاس سے 10 منٹ پہلے انگلینڈ سے پاکستان پہنچنے والے سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو چیمپئن بنا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے زمبابوے کے آل رائونڈر سکندر رضا نے 7 گیندوں پر 22 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ لیکن سکندر رضا لاہور میں کھیلے گئے فائنل سے پہلے برمنگھم میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ … Read more

سیالکوٹ میں گاڑی سے لڑکی اور لڑکے کی برہنہ لاشیں ملنے کا معمہ حل، افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (نیوذ ڈیسک ) سیالکوٹ کے تھانہ کوٹلی لوہاراں کی حدود میں واقع محلہ بلووال روڈ پر ایک کار سے برہنہ حالت میں دو لاشیں ملنے والے ہولناک واقعے کی گتھی سلجھا لی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا ہے، جس میں شوہر نے بیوی … Read more

ایک دن میں 583 مردوں کے ساتھ سونے والی 27 سالہ اونلی فینز ماڈل کو ہسپتال منتقل کرنا پڑگیا مگر کیوں؟ شرمناک تفصیلات

سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کی متنازعہ و معروف ’ اونلی فینز ‘ ماڈل ’ اینی نائٹ‘ کو 583 مردوں کے ساتھ  ایک ہی دن میں جنسی تعلق قائم کرنا مہنگا پڑ گیا ، جس کی وجہ سے وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق Only Fans ماڈل اینی نائٹ کو … Read more

خاتون مریضہ کی زبان سے زبان لگا کر چیک اپ کرنے والا ڈاکٹر گرفتار

میاں چنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن ) میاں چنوں میں پولیس نے خاتون مریضہ کو جنسی ہراساں کرنے پر ڈاکٹر کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو ئی جس میں ایک شخص اپنا تعارف اعجاز غنی کے نام سے کرواتاہے اور … Read more

23 سالہ نوجوان پاکستان کا سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بن گیا

اسلام آباد (نوز ڈیسک) 23 سالہ راؤ طلحہ جاوید نے پاکستان کے سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر ہونے کا اعزاز حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ضلع لودھراں کی تحصیل دنیاپور سے تعلق رکھنے والے اس باصلاحیت نوجوان نے کم عمری میں یہ سنگ میل عبور کیا ہے، جو جنوبی … Read more

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہو گی ؟ ماہر فلکیات نے بتا دیا

کراچی: ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کی پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے امکانات ہیں۔ ماہر فلکیات کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ کا چاند ملک بھر میں 28 مئی کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں جبکہ 27 مئی کو پاکستان میں چاند نظر آنے کے امکانات نہیں، … Read more

پسند کی شادی نہ ہونے پر سگی ماں نے اپنے تین سالہ بیٹے کو قتل کردیا

خانپور کے نواحی علاقے موضع قادر پور میں ماں کے ہاتھوں اپنے ہی تین سالہ معصوم بیٹے کے بہیمانہ قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے، جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تھانہ ظاہر پیر کی حدود میں پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے میں انسہ بی بی نامی خاتون نے … Read more

مدرسے جانے والی طالبہ کو 5 درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

خیبر پختونخوا میں پبی کے علاقے امانگڑھ میں  مدرسے جانے والی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق 5 سفاک ملزمان نے مدرسے کی معصوم طالبہ  سے اجتماعی زیادتی کی۔ مدرسے کی طالبہ سے زیادتی کرنے ولے پانچوں ملزمان کو مختلف جگہوں سے گرفتار  کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ … Read more

راولپنڈی: طالبہ کو بھائی کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو سزائے موت

راولپنڈی کے علاقے ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں 22 سالہ طالبہ کو اس کے بھائی کے سامنے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو عدالت نے سزائے موت سنادی۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی کی عدالت نے راولپنڈی کے علاقے ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں 22 سالہ طالبہ کو … Read more