عائزہ خان کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کی جانب سے شدید تنقید
کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان کی مشہور ماڈل و اداکارہ عائزہ خان اپنے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مغربی طرز کے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ سیاہ ریشمی … Read more