کن سٹارز کے لوگوں کیلئے اپریل کا مہینہ مالی اعتبار سے شاندار رہے گا؟زبردست پیشگوئی سامنے آ گئی  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ستاروں کا علم رکھنے والے ایک ماہر کی جانب سے رواں ماہ اپریل کے لیے خوش قسمت ستاروں سے متعلق پیشگوئی کی گئی ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق فلکیات کے ایک ماہر نے پیشگوئی کی ہے کہ مالی اعتبار سے اپریل کے ماہ میں بارہ … Read more

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پنک مون کا نظارہ کیا جائے گا

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پنک مون کا جلوہ گر ہوگا جس کا شاندار نظارہ کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق پنک مون پاکستان ،امریکا، برطانیہ، بھارت ،آسٹریلیا اور افریقہ سمیت مختلف ممالک میں دیکھا جاسکے گا، پنک مون ہر سال بہار کے آغاز پر نظر آتا ہے۔ ماہرین فلکیات نے اس … Read more

عامر خان کی گرل فرینڈ کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر پہلی بار عوامی مقام پر انٹری

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈکے “مسٹرپرفیکشنسٹ” عامر خان اور ان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ پہلی بار عوامی سطح پر ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے شریک ہوئے۔ یہ جوڑا چین کے شہر مکاؤ میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل کامیڈی فیسٹیول میں ایک ساتھ نظر آیا،یہ پہلا موقع تھا جب عامر خان اورگوری سپراٹ نے ایک دوسرے … Read more

ہانیہ عامر کی کیوٹنس کی حدیں پار کرتی نئی ویڈیو وائرل

ڈراما ’کبھی میں کبھی تم‘ کی ’شرجینا‘ اور ’میرے ہمسفر‘ کی ’ہالہ‘ کو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بے انتہا محبت ملی اور یہ محبت صرف کردار کو ہی نہیں بلکہ اس کو ادا کرنے والی ہانیہ عامر کو بھی ملی۔ ہانیہ عامر کی نہ صرف اداکاری ان کو سب کے دل میں خاص … Read more

پونچھا لگاؤ، ویڈیو بناؤ اور پیسے کماؤ‘: گھر کی صفائی دکھا کر سوشل میڈیا سے لاکھوں کمانے والی خواتین

 متعلق مواد خواتین کی طرف سے شیئر کیا جاتا ہے مگر اب مرد انفلوئنسر بھی اس طرف آ رہے ہیں۔ مہنگی ڈگری کے بغیر بھی آن لائن کمائی ممکن!گھر میں وہ چار چیزیں جن کو صاف نہ کرنا بیماری کو دعوت دینے کے مترادف ہے’موت سے پہلے صفائی‘: مرنے کے بعد پیچھے رہ جانے والوں … Read more

عمران خان کی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت اب تک کتنے مکانات بن چکے ہیں؟

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے 2018 میں اپنی حکومت کے آغاز میں ہی غریب افراد کے لیے 50 لاکھ مکانات بنانے کا اعلان کرتے ہوئے اس منصوبے کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا نام دیا تھا، مذکورہ اسکیم کے لیے ابتدائی سال میں 5 ارب روپے کا بجٹ بھی مختص کیا گیا تھا جبکہ … Read more

پی ایس ایل میں بابر اعظم نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے دوسرے مقابلے میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم ایک ناخوشگوار ریکارڈ کے ساتھ خبروں کی زینت بن گئے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی گیند پر بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے … Read more

تعلیمی ادارے پانچ دن کیلئے بند، اعلان ہوگیا

ویب ڈیسک : بیساکھی میلے موقع پر ننکانہ صاحب کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تعلیمی ادارے پانچ دن بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ننکانہ صاحب کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی ایک … Read more

صرف 2 گھنٹے کے دوران 160 زلزلے کے جھٹکے، آتش فشاں پھٹنے کا الرٹ جاری

وسطی چلی میں لگونا ڈیل مول آتش فشاں فیلڈ میں صرف دو گھنٹوں  کے دوران 160 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بعد اتنے زیادہ زلزلے کے جھٹکوں کےبعد حکام الرٹ ہوگئے۔ رواں ہفتے کے شروع میں 2 گھنٹے کے عرصے کے دوران علاقے میں 160 … Read more

شوبز انڈسٹری کے زیادہ تر مرد اپنی بیویوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟ نیوز اینکر رابعہ انعم کا تہلکہ خیز دعویٰ

 کراچی (آئی ا ین پی) ٹی وی میزبان و سابق نیوز اینکر رابعہ انعم نے دعوی کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے بہت سارے مرد اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں اور ان کی بیویاں چپ چاپ برداشت کرتی ہیں۔  ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران انہوں نے دعوی کیا کہ شوبز انڈسٹری کے بہت … Read more