حضرت عمر نے یہ فتویٰ کیوں دیا کہ ہر تیسرے دن۔۔۔
سیدنا عمر ؓ کے پاس کعب اسدی ؓ تشریف فر ما تھے ایک خاتون آئی اور آ کر کہنے لگی: امیر المو منین! میرا خاوند بہت نیک ہے ساری رات تہجد پڑھتا رہتا ہے او ر سارا دن روزہ رکھتا ہے یہ کہہ کر خاموش ہو گئی عمر ؓ بڑے حیران کہ خاتون کیا کہنے … Read more