جب عورت کے دل میں کسی مرد کےلیے ۔۔۔؟؟
دل کا سکون پانے کے لیے دلوں کو سکون دینا لازمی ہے۔ جب تک دوسروں کے دل آپ کی وجہ سے بے سکون رہے آپ کو کبھی سکون نہیں مل سکتا۔ کسی کا دل نہ دکھاؤ اس نے صبر کر کے اللہ پر چھوڑ دیا تو تمہارے لیے مسئلہ بن جائےگا۔ جو اعتبار کرے کم … Read more