چیمپئنز ٹرافی:کراچی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنےکیلئے کن چیزوں کو ساتھ لانا منع ہے؟
بعد پاکستان کی سرزمین پر آئی سی سی ایونٹ کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، 8 بہترین ٹیموں میں چیمپئن بننے کی جنگ ہوگی۔ چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں … Read more