حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا فرمان
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں ۔عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ؟1-اس کی طرف رشتہ بھیجنے اور رشتے منظور ہونے میں آسانی ہو۔ 2-اس کامہر آسان ہویعنی بہت زیادہ … Read more