سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 22 ستمبر کو بڑی خوشخبری سنائیں گے،بڑی خبر

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 22 ستمبر کو فلسطینی ریاست کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سنائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حال ہی میں پاک سعودی دفاعی اسٹریٹجک شراکت داری … Read more

ایشیاکپ: ابتدائی میچ سے پہلے ہی قومی ٹیم کو دھچکا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کو پہلے میچ سے قبل دھچکا پہنچا، قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا گردن کی تکلیف کا شکار ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کل ہونے والے پریکٹس سیشن میں گردن کی تکلیف کے باعث … Read more

ایشیا کپ ، پاک،بھارت میچ ہوگا یانہیں؟ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا

ویب ڈیسک: بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیا کپ میں پاکبھارتمیچ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ اس میں ہنگامی نوعیت کا معاملہ کیا ہے؟ یہ ایک میچ ہے، اسے میچ رہنے دیں، جج نے ریمارکس میں کہا کہ میچ اتوار کو ہے، اس وقت کچھ نہیں ہو سکتا، میچ ہونا چاہیے۔ جسٹس جے کے مہیشوری اور وجے بشنوئی پر مشتمل بینچ نے اس معاملے کی … Read more

قطر کے بعد اسرائیل کا اگلا نشانہ کون سابڑااسلامی ملک ہوگا،امریکی تھنک ٹینک نے اشارہ دیدیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)گزشتہ دنوں اسرائیل نے قطر میں حماس کے رہنماؤں پر حملہ کیا،اس تناظر میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حماس کا آخری ٹھکانہ ترکیہ ہے جو اسرائیل کا اگلا نشانہ ہو سکتا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو مائیکل روبن کے مطابق ترکیے کی نیٹو رکنیت اسے اسرائیلی حملے … Read more

سموسے کیوں نہیں لائے؟ ذرا سی بات پر شوہر کی چپل سے پٹائی، جان لیوا حملہ ! ویڈیو وائرل

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک گھریلو تنازع اس وقت سنگین صورت اختیار کر گیا جب سموسوں کی بات پر شروع ہونے والا جھگڑا شدید تشدد میں بدل گیا۔ نتیجتاً ایک شخص کو زخمی حالت میں اسپتال لے جانا پڑا جبکہ پولیس نے چار افراد کے خلاف قتل کی کوشش سمیت دیگر دفعات کے … Read more

سامعہ حجاب اور حسن زاہد کی پرانی ویڈیو وائرل: بانہیں ڈالے ویپ پیتے نظر آئے

ویب ڈیسک: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے ویڈیو بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ نوجوان حسن زاہد نے شادی سے انکار پر مبینہ طور پر اسے گھر سے اغوا کرنے کی کوشش کی، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔ سامعہ حجاب کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ایکشن … Read more

لاہور میں دوستوں نے دوست کو دعوت پر بلا کر چھت سے دھکا دے دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ کاہنہ کی حدود میں نجی سوسائٹی میں دوستوں نے دوست کو دعوت پر بلا کر تیسری منزل سے دھکا دے کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 22 سالہ شرجیل کے نام سے ہوئی، مقتول کے بھائی عمران زوار کی مدعیت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ … Read more

محمد شامی نے پاکستان سے میچ کھیلنے کے لیے شرط عائد کردی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے پاکستان سے میچ کھیلنے کے لیے شرط عائد کردی۔ ایک انٹرویو کے دوران محمد شامی نے کہا کہ جب سب پاکستان کے خلاف کھیلنے پر راضی ہوں تو کھیلنا چاہیے۔محمد شامی نے کہا کہ میں تنازعات کے پیچھے نہیں بھاگتا، حکومت اور کرکٹ بورڈ جو … Read more

ایشیا کپ کے میچ کب شروع ہواکریں گے، ٹائمنگ تبدیل

سٹی42: ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے میچز کے اوقات میں تبدیلی کردی.  ایشیا کپ کے میچ متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام 6:30 شروع ہوں گے۔ اس وقت پاکستان میں شام کے ساڑھے سات ہوتے ہیں۔  ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں 15 ستمبر کو ڈبل ہیڈر میچ ہوں گے۔ ابوظبی … Read more

تیسری شادی میں رکاوٹ پر تین بچوں کا مبینہ قتل

یہ فوٹو ہے تونسہ شریف کے بدبخت باپ پیر خواجہ غیاث اور اسکے معصوم پھولوں کی، اس باپ نے تیسری شادی کرنے کے لیے اپنے چار، دو اور ایک سال کے بیٹوں کو زہر دے کر مار ڈالا۔ سیال شریف کے پیروں کی قریبی رشتہ دار اور بچوں کی ماں کو بھی زہر دیا گیا، … Read more