پاکستانی مردوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ بات کرتے ہوئے چہرے کو نہیں دیکھتے بلکہ ان کی نظر۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مرد و خواتین جب جنس مخالف کو دیکھتے ہیں تو ان کی نظر سب سے پہلے جسم کے کس حصے پر پڑتی ہے؟

سوئٹزر لینڈ کے جنیوا یونیورسٹی ہسپتال کے سائنسدانوں نے پہلی بار اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے۔

 کبھی کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا۔ سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”خواتین جب کسی مرد کو دیکھتی ہیں تو ان کی نظر اس کے پیٹ پر پڑتی ہے

جبکہ مرد جب کسی خاتون کو دیکھتے ہیں تو ان کی نگاہ اس کے اعضائے مخصوصہ پر پڑتی ہے۔“