چھوٹی سی ڈریس پہن کر اداکارہ اننیا پانڈے نے ڈھایا قہر، ادائیں دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے ہمیشہ اپنے فیشن اسٹیٹمنٹس سے مداحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچتی رہتی ہیں۔ ان کا بولڈ اور گلیمرس اوتار انٹرنیٹ پر آتے ہی تہلکہ مچانے لگتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے تازہ فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ان کے لک کو دیکھ کر مداح بے قابو ہو گئے ہیں۔

 اداکارہ اننیا پانڈے اکثر اپنے مداحوں کے درمیان اپنے تازہ فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرکے ان کی توجہ اپنی جانب کھینچتی رہتی ہیں۔ (Photo: @ananyapanday/Instagram)

220

اداکارہ اننیا پانڈے اکثر اپنے مداحوں کے درمیان اپنے تازہ فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرکے ان کی توجہ اپنی جانب کھینچتی رہتی ہیں۔

 جب بھی وہ اپنی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی ہیں تو چند ہی منٹوں میں وائرل ہوجاتی ہیں۔ اب حال ہی میں اداکارہ نے اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا ہے۔ (Photo: @ananyapanday/Instagram)

320

جب بھی وہ اپنی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی ہیں تو چند ہی منٹوں میں وائرل ہوجاتی ہیں۔ اب حال ہی میں اداکارہ نے اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا ہے۔

 اداکارہ اننیا پانڈے نے سفید رنگ کا اسٹائلش شارٹ اسکرٹ اور شرٹ پہنی ہوئی ہے، جس میں وہ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں۔ (Photo: @ananyapanday/Instagram)

420

اداکارہ اننیا پانڈے نے سفید رنگ کا اسٹائلش شارٹ اسکرٹ اور شرٹ پہنی ہوئی ہے، جس میں وہ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں۔

 تصاویر میں اداکارہ اننیا پانڈے کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک ہاٹ پوز دے کر سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا رہی ہیں۔ (Photo: @ananyapanday/Instagram)

520

تصاویر میں اداکارہ اننیا پانڈے کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک ہاٹ پوز دے کر سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا رہی ہیں۔

 بتادیں کہ اداکارہ جب بھی اپنی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی ہیں تو ان کے مداح ان کی تصویروں پر لائیکس اور کمنٹس کرتے نہیں تھکتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ان تصاویر پر بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ (Photo: @ananyapanday/Instagram)

620

بتادیں کہ اداکارہ جب بھی اپنی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی ہیں تو ان کے مداح ان کی تصویروں پر لائیکس اور کمنٹس کرتے نہیں تھکتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ان تصاویر پر بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔

 اداکارہ کی ان تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا – ٹو مچ ہاٹ۔ ایک اور یوزر نے لکھا: اسٹننگ۔ تیسرے یوزر نے لکھا : امیزنگ اینڈ اسٹننگ ۔ (Photo: @ananyapanday/Instagram)

720

اداکارہ کی ان تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا – ٹو مچ ہاٹ۔ ایک اور یوزر نے لکھا: اسٹننگ۔ تیسرے یوزر نے لکھا : امیزنگ اینڈ اسٹننگ ۔

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

820

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر:

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

920

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر:

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

1020

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر:

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

1120

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر:

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

1220

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر:

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

1320

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر:

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

1420

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر:

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

1520

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر:

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

1620

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر:

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

1720

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر:

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

1820

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر:

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

1920

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر:

 اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: Instagram @ananyapanday

2020

اداکارہ اننیا پانڈے ۔ تصویر: