ٹک ٹاکر سجل ملک کی نازیبا ویڈیو میں موجود خاتون حقیقت میں کون نکلی؟
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر سجل ملک چند روز قبل ایک مبینہ نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے کی وجہ سے شدید مشکل سے دوچار ہیں۔ اس ویڈیو کو انتہائی نامناسب قرار دیا جا رہا ہے اور اس کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں بحث کا طوفان برپا … Read more